Description
• بالکل نئے جیسا، 10/10 کنڈیشن
• صرف چند ایک سیزن انتہائی احتیاط سے استعمال کیا ہوا۔
• ڈی سی انورٹر یعنی سردی گرمی دونوں میں کار آمد
• تیس (30) فٹ لمبا کاپر کولنگ پائپ، جہاں مرضی فٹ کریں، کوئی مسلئہ ہی نہیں
• دیوار پر لگانے کے لیے آپ کو ملے گا ایک عدد بالکل فری سٹینڈ
• مناسب قیمت پر حاصل کرنے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابط کریں۔
شکریہ و جزاک اللّہ