Description
سزوکی پک اپ کنٹینر ھڈ کے ساتھ ۔
گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام اور نکس نہیں ہے ۔
گاڑی کے تمام کاغذات مکمل اور اوریجنل ہیں ۔
قیمت میں تھوڑی سی کمی کی گنجائش ہے ۔
جِس کو سمجھ میں آئے وہی رابطہ کریں ۔
فضول آفر اور چسکا لینے والے افراد دور رہیں ۔
شکریہ ۔