Description
لیٹر ستائیس اپریل دو ہزار چوبیس کا ہے
انوائس چار لاکھ اٹھاسی ہزار روپے ہے
بائک کلیم/گارنٹی کوپن خالی ہے جو مرضی اپنے نام کا بھر سکتا
5 ٹیوننگ کوپن بھی خالی ہیں
1400 کلومیٹر چلا ہے
2 چابیاں اور شیشے موجود ہیں
اچھی کنڈیشن ہے
پتری سلنسر،میٹر اور فرنٹ مڈگارڈ پر لیمینیشن ہوئی
پائدان اویجنل بھی موجود ہے
ہارن اچھے والے لگے ہوئے
سیف گارڈ بھی لگا ہوا